Harf-e-Ajiz

Thursday, 17 November 2016

›
تیری آرزو کرتے تیری جستجو کرتے باہوں میں لے کر تم کو تم سے گفتگو کرتے آنکھوں میں اتر جاتے سانسوں سے وضو کرتے خود کو بھول کر ہم بھی با...

›
زندگی میں ترے سوا کیا تھا سوچتا ہوں مجھے ہوا کیا تھا اشکوں کے سائے میں گیا تھا میں ہاں نہیں بھولتا سماں کیا تھا راز تنہائی میں کھلا مجھ ...

›
پانی کے پیاسے گھڑے رہ گئے اشکوں سے نین بھرے رہ گئے پہلی  نظر کے ہی تیر لگے دل میں جگر میں گڑے رہ گئے حال ء  دل بھی کہا نہ گیا سہمے سے ک...

›
تھے لوگ ظالم پر تم خیال تو کرتے جواب دے دیتے پر سوال تو کرتے تجھے مرے دل کی داد خوب ملتی پر یوں سامنے ملتے کچھ کمال تو کرتے تری ہنسی پہ ...

›
تنقید تھی جن کی  رونے پر میرے پھر دھاڑتے دیکھا بچھڑے اپنے تو

›
زندہ رہے ہم دیکھنے کی حد تک بے جان تھے پر سوچنے کی حد تک دل توڑ دئے جس قدر یوں ہم نے بے حس ہو گئے بھولنے کی حد تک جس شخص کو ہم مانگتے تھ...
Tuesday, 15 November 2016

›
سب تیر نکلنے پہ کماں رہ جاتے ہیں ان آنکھوں میں اشکوں کے نشاں رہ جاتے ہیں ہر چیز اثر چھوڑتی ہے اپنا دیکھو جاتے  ہیں مکیں پر یہ مکاں رہ جات...
‹
›
Home
View web version

About Me

Unknown
View my complete profile
Powered by Blogger.