Harf-e-Ajiz
Thursday, 8 December 2016
خدا
›
مجھے زندگی سے وفا چاہئے مجھے رب کا میرے پتہ چاہئے کسی ڈوبتے کو دعا چاہئے میں سجدہ کروں پر خدا چاہئے میں مخلوق ہوں کوئی خالق تو ہے میں م...
دعا
›
گرد ہو جاوں غبار ہو جاوں کبھی اگر میں لاچار ہو جاوں مجھے اپنے دائرے میں ہی رکھنا جو اگر میں بے اختیار ہو جاوں سب بھلاتا ہوں مگر ترے سوا...
Thursday, 17 November 2016
›
ٹوٹنے پہ کانچ کے کنارے رہ جاتے ڈوبتوں کو تنکوں کے سہارے رہ جاتے مجھ کو تو آنے کی کچھ امید تو دیتا جھوٹے دھلاسے سہی تمھارے رہ جاتے پڑتی ج...
›
تجھے ڈھونڈتی ہے کوئی آنکھ تجھے کھوجتی ہے کوئی آنکھ چھلکتے کچھ اشکوں کے بدلے تجھے مانگتی ہے کوئی آنکھ
›
آنسو کچھ اتنے گرے کیا پتہ کتنے گرے سب ہی تیرے نام تھے جو بھی تھے جتنے گرے نرم چھینٹے آنکھ کے شوق سے مٹنے گرے کچھ مٹانے یادوں کو کچھ ہ...
›
لکھا تقدیر کا بھی حق ہے گلہ تدبیر کا بھی حق ہے سزا پر ہے عمل پہ صرف جواب رحیم کا بھی حق ہے جنم، شکل، مکاں تقدیر تھا مانا عقل، نظر، سماع...
›
تجھے کس بے بسی سے ملتا ہوں ہاں بڑی بے خودی سے ملتا ہوں نہ تمہیں مسکرا کے دیکھوں میں میں کیا اجنبی سے ملتا ہوں یوں ہو جاتا ہے حال اک دن س...
›
Home
View web version